اہم خبریںپاکستانسندھ

شکست چوروں کا مقدر ہی رہے گی ،حلیم عادل شیخ

کراچی(آئی پی ایس)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ شکست چوروں کا مقدر ہی رہے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے لکھا کہ خیبر پختونخوا نے پاکستان کی خودمختاری کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔جاری کردہ ٹوئٹ میں حلیم عادل لکھتے ہیں کہ مغرب کے غلاموں کو ان کے مظبوط علاقوں میں بھی شکست ہوئی ، اور اب شکست ان چوروں کا مقدر ہی رہیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker