
اسلام آباد (آئی پی ایس )قوم تیار رہے ، ہفتہ کو وزیراعظم کا بڑا اعلان سامنے آئے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل جاوید نے ٹویٹر پیغام میں اعلان کیا ہے کہ پوری قوم تیار رہے ، ہفتے کے دن وزیراعظم عمران خان کے اہم پیغام کا ۔
مزید تفصیلات بعد میں۔فیصل جاوید نے ٹویٹ میں علامہ اقبال کا شعر بھی پوسٹ کیا۔