پنجابعلاقائی

ضلعی امیر تحریک لبیک پاکستان راؤ دلاورحسین عطاری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

وہاڈی( آئی پی ایس) ضلعی امیر تحریک لبیک پاکستان راؤ دلاورحسین عطاری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی وہاڑی کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے نماز جنازہ کی امامت کرائی راؤ دلاورحسین عطاری ڈی جی خان میں روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے راؤ دلاور حسین نے شدید زخمی حالت میں آج داعی اجل کو لبیک کہانماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی شخصیات کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی

راؤ دلاورحسین عطاری گزشتہ دنوں ڈی جی خان میں روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے راؤ دلاور حسین نے شدید زخمی حالت میں آج داعی اجل کو لبیک کہانماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی شخصیات کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی تحریک لبیک پاکستان ضلع وہاڑی نے نماز جنازہ پراپنی بھر پور قوت کا مظاہرہ بھی کیانمازجنازہ کے موقع پر فضا لبیک یا رسول اللہ کے نعروں سے گونجتی رہی نماز جنازہ پر رقت آمیز مناظربھی دکھائی دیئے وہاڑی کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ جس کو مولانا سعد رضوی تحریک لبیک یا رسول اللہ نے پڑھایا عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اور ناموس رسالت کی پہرہ داری کرنے والے کو اللہ تعالی کس طرح عزت و تکریم سے نوازتا ہے آج دلاور بھائی کا جنازہ دیکھ کر رشک ہوا اللہ تعالی دلاور بھائی کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker