اسلام آباداہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز بھی قوم سے خطاب کا اعلان کیا تھا تاہم بعد ازاں وزیراعظم کا قوم سے خطاب مئوخر کر دیا گیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker