پاکستانپنجاب

پنجاب میں فاروڈ بلاک بن پائے گا یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(آئی پی ایس)پنجاب میں فاروڈ بلاک بن پائے گا یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی،پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر تحریک انصاف کے تینوں ناراض دھڑوں نے مشترکہ فیصلے کے لئے باہمی رابطے کرلئے،آج اہم مشاورتی اجلاس ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں کس کی حمایت کی جائے ؟ اس معاملے پر تحریک انصاف کے چھینہ گروپ، علیم خان گروپ اور ترین گروپ کے رہنماں کے رابطے ہوئے۔ تحریک انصاف کے تینوں دھڑوں کے سینئر رہنماوں کی غیر رسمی مشاورت ہوئی۔وزیراعلی پنجاب کے لئے کس کی حمایت کی جائے، تینوں دھڑوں نے مختلف تجاویز کاجائزہ لیا گیا، تمام گروپس نے آپس میں مزید مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

وزیراعلی پنجاب کے لئے مشترکہ فیصلہ کرنے پر ایک دوسرے کو قائل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پنجاب میں فاروڈ بلاک بن پائے گا یا نہیں پس پردہ رابطوں کے ذریعے اہم مشاورت آج بھی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker