اسلام آباداہم خبریںپاکستان

شیخ رشید اپنی ڈوبتی ہوئی سیاست سے ہوش کھو بیٹھے ہیں، شازیہ مری

اسلام آباد(آئی پی ایس)ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ شیخ رشید اپنی ڈوبتی ہوئی سیاست سے ہوش کھو بیٹھے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شازیہ مری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ شیخ رشید اپنی ڈوبتی ہوئی سیاست سے ہوش کھو بیٹھے ہیں، عمران خان ساڑھے تین سال تک عوام کا خون چوستے رہے۔انہوں نے کہا کہ وزرا کے اترے ہوئے چہرے ان کی شکست کا اعتراف ہے، عمران خان ڈھٹائی چھوڑ دے وہ اب وزیر اعظم نہیں رہے۔ان کا کہنا تھا کہ غریبوں کی بد دعاں نے عمران خان کو انجام تک پہنچایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker