اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے اس سے پہلے وزیراعظم کابینہ کو خصوصی اجلاس میںدھمکی آمیز خط اوراپنی حکومت کے خلاف مبینہ عالمی سازش کے بارے میں اعتماد میں لیں گے۔ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں وزیراعظم کے اس خطاب کوبہت اہمیت دی جارہی ہے اوراس میں کوئی بھی بڑااعلان متوقع ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے ،کابینہ کی ایمرجنسی میٹنگ بلائی گئی ہے ،انہوں نے کہا کہ عمران خان کھڑا ہے اور آخری بال تک لڑے گا۔
Related Articles
موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا
اتوار, 29 ستمبر, 2024