راولپنڈی (آئی پی ایس) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مسعود اختر کیانی نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت اور 3 لاکھ ہرجانہ کی سزا سنا دی ۔تفصیلات کے مطابق مجرم رشید عزیز کو دیگر دفعات میں 40 ہزار جرمانہ اور 30 ہزار دامان کی سزا سنائی گئی ۔
مجرم نے تھانہ صادق آباد کے علاقے بہاری کالونی میں ایک شخص کو قتل دو کو زخمی کیا تھا۔مجرم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج تھا ۔