اہم خبریںپاکستان

بلوچستان عوامی پارٹی کے چار ارکان اسمبلی نے متحدہ اپوزیشن کیساتھ ہاتھ ملا لیا

اسلام آباد (آئی پی ایس)اپوزیشن کا کپتان کو سرپرائز ، بلوچستان عومی پارٹی نے اپوزیشن سے اتحاد کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے چار ارکان اسمبلی نے متحدہ اپوزیشن کیساتھ ہاتھ ملا لیا،اراکین قومی اسمبلی روبینہ عرفان ، خالد مگسی ، اسرار ترین ، احسان اللہ ریکی اپوزیشن کو ووٹ دیں گے

باپ پارٹی کے رہنمائوں نے اپوزیشن قائدین کے ساتھ پریس کانفرنس میں حمایت کا اعلان کر دیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker