اسلام آباداہم خبریں

عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کردیا

اسلام آباد( آئی پی ایس ) وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دعوی کیا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کی وزیراعظم عمران خان کے ملاقات میں تمام معاملات طے ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ق لیگ نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہاراورحمایت کا اعلان کیا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کردیا وزیراعظم عمران خان کا چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کا وزیراعلی نامزد کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker