اہم خبریںپاکستان

ق لیگ کا وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان، شہباز گل

اسلام آباد (آئی پی ایس)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ ق لیگ نے وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل کا کہنا تھاکہ پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ کے امیدوار کے طور پر سپورٹ کریں گے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا۔
عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹانے کیلئے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker