
اسلام آباد (آئی پی ایس )رات گئے جوڑ توڑ عروج پر ،پرویز الٰہی زرداری ہاوس پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی نے زرداری ہاوس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر طارق بشیر چیمہ اور چوہدری سالک حسین بھی ہمراہ تھے ۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔