
اسلام آباد(آئی پی ایس) تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل حکومت کو بڑا جھٹکا،عمران خان کو ایک اور ساتھی نے الوداع کہہ دیا ،اپوزیشن کی صفوں میں شامل ۔تفصیلات کے مطابق حکومت کے پاور شو والے دن ایک اتحادی چھوڑ گیا جمہوری وطن پارٹی کے شازین بگٹی اپوزیشن اتحاد کی حمایت کا اعلان کردیا ،
بلاول بھٹو کیساتھ نیوز کانفرنس میں باضابط اعلان کریں گے اس سے قبل ق لیگ ، بلوچستان عوامی پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ نے بھی ابھی تک حکومت کی حمایت کا اعلان نہیں کیا