اہم خبریںتازہ ترین

اگرحکومت نے ہمارے ساتھ یہ کام تو ایوان میں ہنگامہ برپا کردیں گے ،آصف زرداری

اسلام آباد(آئی پی ایس)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت نہ دی تو ہنگامہ کریں گے۔پارلیمنٹ ہاس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر اللہ نے چاہا تو تحریک عدم اعتماد 100 فیصد کامیاب ہو گی۔

 

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تحریک پیش کرنے کی اجازت نہ ملی تو پھر کیا کریں گے؟ کے سوال پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پھر آپ کے ساتھ مل کر ہنگامہ کریں گے۔غیر جمہوری قوتوں کے فائدہ اٹھانے سے متعلق سوال پر سابق صدر کا کہنا تھا کہ اس کے لیے حکمت عملی ایک ہی ہے کہ اگر کسی کو اتنا شوق ہے تو ہاتھ سنبھال لے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker