حکومتی وفد نے ایم کیو ایم سے ملاقات کی ۔ حکومتی وفد میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ،وفاقی وزیر اسد عمر اور وزیر دفاع پرویز خٹک شامل تھے۔ حکومتی وفد نے ایم کیو ایم سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک کی حمایت اور حکومت کا حصہ رہنے سے متعلق بات چیت کی۔