چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے نام تہنیتی پیغام بھیجا اور کہا کہ چین ہمیشہ سے چین-پاک تعلقات کو اپنی پڑوسی سفارت کاری میں ترجیح دیتا ہے اور پاکستان میں ترقی و خوشحالی نیز "نئے پاکستان” کی تکمیل کی حمایت کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ مل کر چین-پاک اقتصادی راہداری کی اعلی معیار کی تعمیر کو فروغ دینے،ہمہ گیر تبادلوں و تعاون کو وسعت دینے نیز چین-پاک چاروں موسموں کے اسٹریٹجک شراکت دارانہ تعلقات میں نئی پیش رفت کے حصول کے لیے کوشش کرنے کے خواہش مند ہیں ۔
Related Articles
مشترکہ طور پر ایشیا بحرالکاہل کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے ، چینی وزارت خارجہ
بدھ, 13 نومبر, 2024
ترقی پذیر ممالک مالی امداد اور ٹیکنالوجی کی منتقلی میں اضافہ کریں ،چینی نائب ویراعظم
بدھ, 13 نومبر, 2024