اہم خبریںپاکستان

او آئی سی کانفرنس،تنظیم کے رکن ممالک کے نام آئی پی ایس پر

اسلام آباد : اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے،

اجلاس میں شرکت کیلئے مہمانوں اور مختلف اسلامی ممالک کے وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، آئیں آپ کو بتاتے ہیں کہ کون کون سے اسلامی ممالک او آئی سی کے رکن ہیں۔بحرین،برونائی،بنگلہ دیش،ری پبلک آف بنین،برکینا فاسو،تاجکستان،ترکی،ترکمانستان،چاڈ،آذر بائیجان،اردن،افغانستان،البانیا،یو اے ای،سینیگا،سوڈان،شام،ریپبلک اف سرائیلیون،ٹوگو،تیونس،الجریا،بگوٹی،سعودیہ عریبیہ،گھانا،گنئی،گنی باسو،فلسطین،یونین آف کوموروس،انڈونیشیا،ازبکستان،یوگنڈا،ایران،ملائشیا،مصر،موریطانیہ،موزمبیق،کویت،لبنان،لیبیا،مالدیپ،مالی،کرغیزستان،قطر،قازقستان،کیمرون،نائیجر،نائجیریا،یمن،صومالیہ،عراق،اومان،ریپبلک آف گھیمبیا اسلامی ممالک کی تنظیم کے رکن ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker