
وزیر صحت پنجاب کے حوالے سے افسوس ناک خبر گردش کرنے لگی،سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جھوٹی خبروں کے مطابق ڈاکٹر شاسمین راشد کا انتقال ہو گیا ہے ۔
صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے حوالے سے سوشل میڈیا پر آنیوالی افواہوں کی تردید کردی۔
سوشل میڈیا پر ڈاکٹر یاسمین کے انتقال کی جھوٹی خبریں زیر گردش تھیں تاہم اس کی انہوں نے خود ٹوئٹ کرکے تردید کی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھاکہ میں فکر مند ہونے اور دعاں میں یاد کرنے پر شکر گزار ہوں، میں بالکل صحت مند اور زندہ ہوں۔ان کا کہنا تھاکہ اس کے علاوہ تمام خبریں فیک ہیں۔