اہم خبریںپاکستان

ملک کے غدار جال میں پھنس رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے غدار جال میں پھنس رہے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے حامیوں اور کارکنوں کیلئے صوفی بزرگ شمس تبریزی کا قول شیئر کیا ہے۔

قول میں لکھا ہے کہ چال بازیوں اور چال بازوں کی پریشانی مت لو، اگر کچھ لوگ آپ کو پھنسانے اور تکلیف پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں تو اللہ انہیں بھی جال میں پھنسا رہا ہے۔ گڑھا کھودنے والے خود ہی گڑھے میں گرتے ہیں، کوئی برائی ایسی نہیں جس کو سزا نہ ملتی ہو اور کوئی اچھائی ایسی نہیں جس کو انعام نہ ملے، اس لیے انصاف پر یقین رکھو اور انتظار کرو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker