اہم خبریںپاکستان

اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کر دکھائیں، شیخ رشید

اسلام آباد (آئی پی ایس )اپوزیشن رہنماوں نے پیر 21 مارچ کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش نہ کیے جانے کی صورت میں اسمبلی میں دھرنے کی دھمکی دی ہے۔

اس معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کردکھائیں۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ بطور وزیر داخلہ کہتاہوں ان کیساتھ وہ ہوگی کہ اپنی نسلوں کو نصیحت کرکے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker