
اسلام آباد:صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات
،سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات زرداری ہائوس میں ہوئی، دونوں رہنمائوں کے رمیان تحریک عدم اعتماد اور حالیہ ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا