اہم خبریںپاکستان

تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے بڑی خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد (آئی پی ایس )قومی اسمبلی کے سیکرٹری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق ارکان کو نوٹس جاری کردیے۔
گزشتہ دنوں اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پیش کی گئی تھی۔اب اس معاملے میں مزید پیش رفت ہوئی ہے اور سیکرٹری قومی اسمبلی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سے متعلق ارکان کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
نوٹس میں ارکان کو آگاہ کیاگیاکہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس موصول ہوگیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker