اہم خبریں

جو عمران کو چھوڑے گاجاوید ہاشمی کی طرح کم بیک کرنا مشکل ہوجائیگا،پی ٹی آئی

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ جو عمران خان کو چھوڑے گا اس کا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیصل جاوید نے کہا کہ جو عمران خان کو چھوڑے گا اس کا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا جیسے جاوید ہاشمی ، سیاست میں پھر کم بیک کرنا مشکل ہو جائے گا –

 

انہوں نے کہا کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے ، 2023 کے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ ٹاپ ڈیمانڈ ہو گا- انشا اللہ- فیصل جاوید نے کہا کہ ایک ایک سیٹ پر دس دس ٹکٹ کے طلبگار ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker