بین الاقوامی

چین کی جانب سے امداد ی سامان کی تیسری کھیپ یو کر ین روانہ

چین کی ریڈ کراس سوسائٹی کی طرف سے یوکرین کی ریڈ کراس سوسائٹی کے لیے انسانی امداد ی سازو سامان کی تیسری کھیپ بیجنگ سے ایک پرواز کے ذریعے روانہ کی گئی۔

 

چینی میڈ یا کے مطا بق پیر کے روز فرا ہم کی جا نے والی ہنگامی سامان کی اس کھیپ میں بچوں کے لیے دودھ کا پاؤڈر اور لحاف وغیرہ شامل ہیں اور اس سے تنازعات سے متاثر ہونے والے بے گھر لوگوں، خاص طور پر بچوں کو مدد ملے گی۔ توقع ہے کہ سامان کی یہ کھیپ 14 تاریخ کی شام 8 بجے پولینڈ کے وارسا ہوائی اڈے پر اترے گی، اور اسے یوکرین منتقل کر دیا جائے گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker