پاکستان

ق لیگ اور ایم کیو ایم ملاقات پیر کی شام طے

پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران مسلم لیگ ق کی قیادت کا ایم کیو ایم قیادت سے بھی رابطہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں عدم اعتماد کی تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا دونوں جماعتوں کی قیادت میں ملاقات طے پاگئی ہے۔ ملاقات پیر کی شام چوہدری برادران  کی رہائش گاہ پر ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker