اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

اسلام آباد میں ریڈ زون سے مسلح شخص گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی پولیس نے ریڈ زون سے مسلح شخص گرفتار کرلیا ۔
پولیس کے مطابق ریڈ زون سے گرفتار کیے گئے شخص سے پستول برآمد ہوئی ہے جسے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا ہے، ملزم کو قومی اسمبلی کے وی آئی پی گیٹ سے گر فتار کیا تھا، اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker