پاکستان

وفاقی وزرا کی چوہدری برادران سے ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی چوہدری برادران کی رہائش گاہ پہنچے جہاں ان کا وفاقی وزیر مونس الٰہی نے استقبال کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین، اور فرخ حبیب کی چوہدری برادران کے ساتھ ملاقات جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker