
اسلام آباد (آئی پی ایس )حکومت انصار الاسلام کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن منظر عام پر لے آئی ۔
تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کے انصار الاسلام کے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن کے بعد حکومت انصار الاسلام کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن منظر عام پر لے آئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق انصار الاسلام کو چوبیس اکتوبر دوہزار انیس کو تحلیل کر دیا گیا تھا۔