اہم خبریںپاکستان

لاجز پر غنڈوں کا حملہ درست نہیں،سختی سے نمٹا جائے گا، حکومت کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز پر جمعیت کے غنڈوں کا حملہ ہر لحاظ سے قابلِ مذمت ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ اسپیکر اسمبلی نے اسلام آباد پولیس کو ان جتھوں کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ قانون کے مطابق ان غنڈوں اور سہولت کاروں سے نمٹا جائے گا
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کے آپریشن پر کہا ہے کہ ہمارے پاس اطلاعات اچھی نہیں ہیں، خدانخواستہ عدم اعتماد سے پہلے امن و امان کا مسئلہ پیدا نہ ہوجائے۔ رضا کار حوالے نہ کرنے پر آپریشن کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker