اہم خبریںپاکستان

ترین گروپ کا بزدار کی موجودگی تک پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد (آئی پی ایس ) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ترین گروپ نے عثمان بزدار کی موجودگی تک کسی بھی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

ترین گروپ کے اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا کہ ترین گروپ کے ارکان کسی بھی پارلیمانی میٹنگ میں شریک نہیں ہوں گے ،عثمان بزدار کسی صورت وزیر اعلی قبول نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker