اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم عمران خان نے سندھ کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی ،شوکت خانم ہسپتال کراچی اگلے کے آخر تک کھولنے کا شیڈول بتا دیا ۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ شوکت خانم اسپتال پشاور اور لاہور کے شوکت خانم سے بڑا ہوگا، شوکت خانم اسپتال کراچی جدید ترین مشینوں سے لیس ہوگا۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ شوکت خانم اسپتال کراچی اگلے سال کے آخر میں کھولنے کا شیڈول ہے۔