اہم خبریںپاکستان

پنجاب حکومت نے گریڈ 18 کے 39 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دیدی

لاہور(آئی پی ایس )پنجاب حکومت نے گریڈ 18 کے 39 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری پنجاب منرلز ڈوپلپمنٹ کارپوریشن اللہ یار ڈھکو کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر جنرل پنجاب سمال انڈسٹریز تعینات کر دیا گیاریجنل ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز فیصل آباد محمد امین اویسی کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن نوید شہزاد مرزا، راجہ محمد اشرف، فاروق رشید کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل کمشنر راولپنڈی سیف انور جپھہ کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیا،ایڈیشنل کمشنر گجرانوالہ افضال احمد قمر کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری (جنرل)محکمہ انہار عائشہ احمد کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سروسز پنجاب محمد سبحان بٹ کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی صائمہ یونس کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ایڈیشنل کمشنر سرگودھا تعینات کر دیا گیا

اکنامک ایڈوائزر محکمہ سروسز پنجاب محمد شاکر کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاڈائریکٹر (ڈوپلپمنٹ اینڈ فنانس)گجرانوالہ عارف عمر عزیز کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری(ٹیکنیکل)محکمہ فوڈ خالد محمود ٹیپو کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیا،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ جنوبی پنجاب محمد زاہد اکرم کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل کمشنر بہاولپور محمد فیصل عطا کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیا

اینٹی کرپشن پنجاب میں تعینات بابر رحمان کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری محکمہ لوکل گورنمنٹ جنوبی پنجاب غلام مصطفی کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن)محکمہ زراعت پنجاب محمد اعجاز منیر کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اوقاف پنجاب ڈاکٹر احمد افنان کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاڈائریکٹر (ڈوپلپمنٹ اینڈ فنانس)ساہیوال احمد خاور شہزاد کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ محمد شبیر احمد خان کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری (انٹرنل سکیورٹی)محکمہ داخلہ حسین بہادر علی کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ہیلتھ فاونڈیشن فریحہ تجمل کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب غلام صغیر شاہد کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیا

ڈائریکٹر (ایڈمن)پنجاب سیڈ کارپوریشن عمران اکرم چوہان کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب احمد کمال کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاجوائنٹ رجسٹرار کوآپریٹیوز سوسائیٹیز پنجاب رضوانہ عروج بھٹی کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاڈپٹی سیکرٹری گورنر سیکرٹریٹ پنجاب محمد جعفر علی خان اور محمود الحسن کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب طارق محمود اعوان کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ جنوبی پنجاب محمد راشد کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ)لاہور محمد اعجاز جوئیہ کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر (ڈوپلپمنٹ اینڈ فنانس) لاہور تعینات کر دیا گیاایڈیشنل سیکرٹری (اسٹیبلشمنٹ)ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خالد پرویز کو گریڈ 19 میں پروموٹ کردیا گیا،ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ پنجاب محمد ساجد بشیر کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ داخلہ جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیاڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ جنوبی پنجاب عبدالروف کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ایڈیشنل سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا

کاشف منظور کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ایڈیشنل سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیاڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ پنجاب امان اللہ کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹرایڈمن اینڈ فنانس) PHA گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیاگریڈ 19 کے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ انہار جنوبی پنجاب حسنین عباس مزمل کی گریڈ 18 میں تنزلی کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker