اہم خبریںپاکستان

ترین گروپ کا ہنگامی اجلاس جاری ، اہم فیصلے متوقع

لاہور (آئی پی ایس ) ترین گروپ کا اراکین کا عون چوہدری کی رہائش گاہ پر ہنگامی اجلاس جاری ،وفاقی وزیر پرویز خٹک کے ترین گروپ سے رابطے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا۔

اجلاس میں جہانگیر ترین کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت ،آئندہ کے لیے سیاسی لائحہ عمل طے کیا جائیگا ، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker