اہم خبریںپاکستان

سابق صدر آصف زرداری سے شجاع خان کی ملاقات

اسلام آباد (آئی پی ایس )سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکریٹری شجاع خان نے زرداری ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔

سابق صدر نے شجاع خان سے ان کی صحت کے بارے دریافت کیا ، شجاع خان نے سابق صدر کو بتایا کہ صحت بھی اب ٹھیک ہے اور جدوجہد کیلئے بھی تیار ہوں ،خیبر پختونخوا سے جیالے اسلام آباد آ رہے ہیں اور عوامی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker