پاکستان

ندیم افضل چن کی  پیپلزپارٹی میں واپسی

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ رہا ہے کیونکہ سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی میں واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ندیم افضل چن بلاول بھٹو کے لاہور پہنچنے پر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ بلاول بھٹو زرداری ندیم افضل چن کی رہائش گاہ پر جائیں گے ان کے علاوہ نذر گوندل بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے لیے تیار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker