ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کوبراہ راست ممبر سٹیٹ سی ڈی اے کو رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ،اس سے قبل ڈی سی ڈائریکٹر لینڈ وری ہیبلیٹیشن کو رپورٹ کیا کرتے تھے گذشتہ روز سی ڈی اے کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی کہ ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے اپنی فائلیں براہ راست ممبرسٹیٹ کو بھجوائیں گے۔






