
وزیرِ اعظم عمران خان سےگورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر ملاقات کی جس میں صوبہ سندھ میں وفاقی حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبوں اور صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ وزیرِ اعظم نے جاری ترقیاتی منصوبوں باالخصوص عوامی فلاح کے منصوبوں کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔





