پنجابعلاقائی

موبائل ایجوکیشن یونٹ وہاڑی کی کارکردگی رپورٹ جاری

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) ایس پی پٹرولنگ ہمانصیب کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نےگذشتہ ماہ (فروری) کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی جس میں موبائل ایجوکیشن یونٹ ٹیم انچاج سب انسپکٹر جاوید اولکھ نےآگاہی مہم کے دوران15تعلیمی اداروں20 پبلک پلیسیز15 ٹیکسی رکشہ بس اورٹرک اسٹینڈز 15 کمرشل مارکیٹ 08مختلف دیہات 04ہسپتال اور دہی مرکز صحت 12پٹرول پمپس اور11 بینکوں کا دورہ کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ مختلف شاہراہوں پر100سست رفتار گاڑیوں ،ٹرالواور ٹرکٹیر ٹرلی،رکشہ جات،پرریفلیکٹرز سٹیکرز لگائےگئےاس دوران2000 افراد میں روڈ سیفٹی ٹریفک قوانین کرونا وائرس ,گرین ہائی ویز,ہیلمیٹ کی افادیت,گڈ ٹچ،بیڈٹچ اور ون ویلنگ کےنقصانات اورکم عمرڈرائیورز کےموضوعات پر آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے گئے۔ پٹرولنگ پولیس کی ہیلپ لائن 1124کی ترویج کے لیےکبیل آپریٹرز کے ذریعے شعور بھی اجاگرکیاگیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker