اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم 6 مارچ کو وہاڑی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان 6 مارچ کو وہاڑی کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم وہاڑی میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداربھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہونگے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم وہاڑی میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker