
اسلام آباد(آئی پی ایس )احتساب عدالت اسلام آبادنے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر سلیم مانڈوی والا کیخلاف جعلی بینک اکائونٹس کیس کا کڈنی ہلز ریفر نس کی سماعت ملتوی کردی ۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کی 25مارچ تک ملتوی کردی گئی۔