
جدہ(خالد نواز چیمہ) پاکستانی سفیر امیر خرم راٹھور کی گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر سے ملاقات کی ۔ گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر نے امیر خرم راٹھور کو سفیر تعینات ہونے پر خوش آمدید کہا گورنر ریاض نے سفیر پاکستان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا دونوں کے درمیان پاک سعودی تعلقات اور باہمی امور بھی زیر بحث آئے۔ ملاقات میں نائب سفیر ٹیپو عثمان بھی موجود تھے