اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

شریف،زرداری فیملی کوپتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شریف خاندان اور زرداری خاندان دونوں کو پتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔

 

فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ ایک اور تاریخ ۔۔اگرشہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟ روزانہ سماعت اور لائیو کوریج کی مخالفت کیوں؟

 

حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اور زرداری خاندان دونوں کو پتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker