پنجابتجارتعلاقائی

ڈی سی کالونی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی گوجرانوالہ ایکسٹینشن فیز 3 کی تعمیر

 

ڈی سی کالونی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی گوجرانوالہ کے ایکسٹینشن فیز تھری کی تعمیر کے سلسلہ میں ڈی سی کالونی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے صدر و بانی  کیپٹن (ر)خالد سلطان ، جنرل سیکرٹری عاطف افتخار چیمہ ، نائب صدر وقاص شاہد کھوکھر ، پارٹنر پراپرٹی انویسٹر سیٹھ محمد اشرف ، اور سابق وائس پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ گوجرانوالہ کینٹ چوہدری ظفراللہ سوہی نے دیگرز عہدیداروں ، انویسٹرز اور پراپرٹی ڈیلرز کے ہمراہ اس ایکسٹینشن فیز تھری کا اینٹ رکھ کر سنگ بنیاد رکھ دیا ، اس موقع پر ایکسٹینشن فیز تھری کی تعمیر کے لئے پارٹنر پراپرٹی انویسٹر کے ڈائریکٹر سیٹھ محمد اشرف نے 70 لاکھ مالیت کا مین گیٹ بطور گفٹ پیش کر دیا ، جسے داخلی اور خارجی راستے پر نصب کر دیا جائے گا ، اس موقع پر ڈی سی کالونی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے صدر سابق ڈی سی گوجرانوالہ جس نے  اس ڈی سی کالونی کوآپریٹو سوسائٹی کی بنیاد رکھی نے بطور موجودہ صدر ڈی سی کالونی کیپٹن (ر)  خالد سلطان نے باقاعدہ اینٹ رکھ کر ایکسٹینشن فیز تھری کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کیا ، اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی کالونی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی جنرل سیکرٹری عاطف افتخار چیمہ نے کہا کہ ہم نے ایکسٹینشن فیز تھری کا مشکل ترین مرحلہ جی ڈی اے سے فیز تھری کا کم وقت میں نہ صرف نقشہ جو ایک مشکل ترین مرحلہ تھا منظور کروایا  ، جسکی بیلٹنگ کی جا رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ ہم پینتیس لاکھ کا پلاٹ بھی اقساط میں دے رہے ہیں ، جس میں نو لاکھ کی ڈاؤن پیمنٹ ، نو لاکھ دو ماہ بعد باقی سترہ لاکھ تین سال کی اقساط میں دے رہے ہیں ،  جو انویسٹر کے لئے اپنی انویسٹمنٹ کو گین کرنے کا اچھا موقع ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker