سندھعلاقائی

سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں جون اور تعلیمی سال اگست سے شروع ہوگا

سندھ میں موسم گرما کی چھٹیاں جون اور جولائی میں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے سالانہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا، نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 17 مئی سے شروع ہوں گے، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 15 جون سے لیے جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker