اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما سید علی عباس شاہ بخاری کو اہم ذمہ داری مل گئی

لاہور،تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سابق مرکزی صدر سید علی عباس شاہ بخاری کو اہم ذمہ داری مل گئی ۔سید علی عباس شاہ بخاری کو وزیراعلیٰ کا کوآرڈینیٹر برائے لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ مقرر کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سید علی عباس شاہ بخاری نے ملاقات کی ۔وزیراعلی عثمان بزدار نے سید علی عباس شاہ بخاری کو کوآرڈینیٹر لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کے عہدے پر تعیناتی کا نوٹیفیکیشن دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker