بین الاقوامی

2022 بیجنگ سرمائی پیرالمپکس میں شرکت کرنے والے چینی وفد کا اعلان

2022 بیجنگ سرمائی پیرالمپکس 4 سے 13 مارچ تک منعقد ہوں گے۔ چینی میڈ یا کے مطابق بیجنگ میں سرمائی پیرالمپکس میں شریک ہونے والے چینی وفد کی تشکیل کی تقریب منعقد ہوئی۔ وفد میں 12 صوبوں کے 96 کھلاڑی شامل ہیں، جو ہان، مانچو، وا، ای اور میاؤ سمیت 7 نسلی گروہوں سے تعلق رکھتے ہیں۔تمام چینی کھلاڑی شوقیہ کھلاڑی ہیں ، ان میں مزدور ،کسان، طلباء اور فری لانس لوگ شامل ہیں۔ وفد تمام چھ بڑے ایونٹس کے 73 ذیلی مقابلوں میں حصہ لے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker