اہم خبریںکھیل

عامر خان کیرئیر کی اہم ترین فائٹ ہار گئے، چھٹے راونڈ میں ناک آئوٹ

مانچسٹر (آئی پی ایس )پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اپنے کیریئر کی اہم ترین فائٹ ہار گئے۔حریف باکسر کیل بروک نے عامر خان کو ناک آئوٹ کر دیا، ریفری کو 12 رائونڈز پرمشتمل فائٹ چھٹے ہی رائونڈ میں ختم کرنا پڑ گئی۔

کیل بروک اہم ترین فائٹ میں ابتدا سے ہی حاوی نظر آئے اور مکوں کی بارش کر کے عامرخان کو نڈھال کر دیا۔30 ہزار افراد کی گنجائش پر مبنی مانچسٹر ارینا میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد عامر خان کی فائٹ دیکھنے کے لیے موجود تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker