خیبر پختونخواہعلاقائی

وزیراعظم کی بی آر ٹی منصوبے کو گولڈ اسٹینڈرڈ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی منصوبے کو گولڈ اسٹینڈرڈ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل ٹیکنیکل اسٹینڈرڈ کمیٹی نے بی آر ٹی کو 100 میں سے 97 پوائنٹس دیئے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بی آر ٹی کو عالمی سطح کی معیاری سروس قرار دیا گیا، بی آر ٹی نے پبلک ٹرانسپورٹ شعبے میں انقلاب برپا کر دیا، بی آر ٹی سروس پر 71 ملین افراد سفر کرچکے ہیں، ڈھائی لاکھ افراد روزانہ بی آر ٹی پر سفر کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker