بین الاقوامی

چینی صدر کا برازیل میں طوفانی بارشوں کے باعث جانی نقصان پر دکھ کا اظہار

  چین کے صدر شی جن پھنگ نے اپنے برازیلین ہم منصب جیر بولسونارو کے نام ایک تعزیتی پیغام میں برازیل میں طوفانی بارشوں کے باعث بھاری جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔

چینی میڈ یا کے مطا بق  جمعہ کے روز شی نے کہا کہ انہیں برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں شدید بارشوں کے باعث بھاری جانی اور مالی نقصان کے بارے میں جان کر صدمہ پہنچا ہے ۔چینی صدر نے متاثرین کے لواحقین سے گہری تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمنائیں ظاہر کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker