کراچی ( آئی پی ایس)ملکی تبادلہ مارکٹیوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں جمعرات کے روزکمی کا رجحان رہا، ملکی تبادلہ مارکٹیوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا، ملکی تبادلہ مارکٹیوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا،انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 28 پیسے کم ہواہے۔ کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 175 روپے 39 پیسے رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 40 پیسے کم ہو کر 177 روپے 30 پیسے ہے۔